Ehsas Kafalat NSER 14000 | Ehsas Rashan Kab mile ga | Flood relief Cash 25000

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم   آپکو اپنی ویب سائیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں جو لوگ این ایس ای آر ڈیٹابیس کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کروا چکے ہیں۔۔

ان لوگوں کو این ایس ای آر کی پرچی جو کبھی ملی تھی چاہے گم ہو چکی ہے یا آپ کے پاس موجود ہے تو آپ لوگوں کے لئے ایک بہت بڑی خوش خبری آج کی پوسٹ میں شامل ہے۔۔

تو ایسی ویڈیو کو غور سے پڑھیں اور ساتھ ہی آپ کو بتائیں گے کہ پچیس ہزار روپے جن لوگوں کو نہیں ملے

وہ اپنے اکاؤنٹ کی تمام تر ڈیٹیلز کس طرح معلوم کر سکتے ہیں اور اپنا جو بیلنس ہے وہ کس طرح چیک کر سکتے  ہیں تو آپ کو بتائیں گے کہ جن لوگوں کو ابھی تک پچیس ہزار روپے کیوں نہیں ملی تھی حالانکہ وہ سیلاب زدہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے تمام لوگوں کے اکاؤنٹ میں آج 11 بجے سے پچیس پچیس ہزار روپے کی پیمنٹ آنا شروع ہو چکی ہے اس لئے آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنے قریبی احساس

Ehsas Kafalat NSER 14000 | Ehsas Rashan Kab mile ga | Flood relief Cash 25000

پروگرام بینظیر پروگرام کی قیمت پر جہاں ایچ بی ایل ڈیوائس اپنا شناختی کارڈ ضرور چیک کرو اس کے علاوہ کوئی ایسا پورٹل موجود نہیں ہے جس کے ذریعے آپ گھر بیٹھے معلوم کرسکیں کہ آپ کے اکاؤنٹ میں اس وقت کتنی رقم موجود ہے ویسے تو ایک پورٹل کام کر رہا ہے لیکن اس کے ذریعے بھی آپ کو ایک سیٹ معلومات نہیں ملتی کہ آپ کے اکاؤنٹ میں رقم موجود ہے یا نہیں وہاں پر بھی صرف اندازہ ہی لگایا جا سکتا ہے تو اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ آپ کیمپس یا اپنے قریبی ریٹیلر جائیں جن سے اپنا شناختی کارڈ چیک کریں

تاکہ آپ کو حقیقی معلومات بتائے جا سکے اور یہاں پر بہت بڑی اپڈیٹ ہے خاص طور پر ان لوگوں کے لئے ہے جن لوگوں کے پاس این ایس ای آر کی پرچی سسٹم موجود ہیں یا پھر انہیں ملا تھا اب گم ہو چکا ہے تو اس کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ویسے تمام افراد کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ ان شاء اللہ اگلے مہینہ اکتوبر کی پانچ تاریخ سے ان تمام لوگوں کے اکاؤنٹ میں رقم آنا شروع ہو جائے گی اور جو لوگ ان میں سے نااہل لیکن پھر بھی موجود ہیں تو ان لوگوں کے لئے بھی ایک بہت بڑی خوشخبری ہے کہ انشااللہ نیکسٹ منتھ میں ایک اپلی کیشن لایا جارہا ہے جس کے ذریعہ آپ اپنا مسئلہ

BISP 9000 Online Registration New Payment Of Update 2023
How to Check 25000 | Ehsaas Program
How to Check 25000 | Ehsaas Program
How to Check 25000 | Ehsaas Program

حل کروائیں گے تو میں آپ لوگوں نے بتانا ہے کیا آپ کے پاس این سی آر کی پرچی موجود ہے یا نہیں ملی تھی آپ نے یس یا نو ضرور لکھنا ہے وہ میں آپ کے کمنٹس کا انتظار رہے گا اجازت دیجئے اللہ نگہبان

15 Comments

  1. Pingback: Ehsaas Kafalat Program Registration Update December 3, 2022
  2. Fawad arshad December 20, 2022
  3. Pingback: Ehsaas Rashan Online Web Portal Program December 21, 2022
  4. Pingback: Ehsaas Rashan 8171 Program Update December 22, 2022
  5. Pingback: How to Register for Ehsaas Rashan Program December 22, 2022
  6. MAAZ Ahmed December 28, 2022
  7. Hussnain December 31, 2022
  8. Latifullah August 2, 2023
  9. Sobia August 2, 2023
  10. Bashir ahmed August 31, 2023
  11. Fozia September 28, 2023
  12. Misbah Hashim October 1, 2023
  13. Ruby October 1, 2023
  14. Saima Batool October 4, 2023
  15. Saima Batool October 4, 2023
  16. Saira noman January 6, 2024
  17. ghazaleh March 2, 2024

Leave a Reply

best microsoft windows 10 home license key key windows 10 professional key windows 11 key windows 10 activate windows 10 windows 10 pro product key AI trading Best automated trading strategies Algorithmic Trading Protocol change crypto crypto swap exchange crypto mcafee anti-virus norton antivirus Nest Camera Best Wireless Home Security Systems norton antivirus Cloud file storage Online data storage