> Ehsas relief 25000 | How to get 25000 flood relief cash

Ehsas relief 25000 | How to get 25000 flood relief cash | 8171 Sms Reply | Mubarak ho 25000

Ehsas relief 25000 | How to get 25000 flood relief cash | 8171 Sms Reply | Mubarak ho 25000

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم دوستو میں آپ کو اپنی ویب سائیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں اور جن لوگوں نے 8171 پر اپنا شناختی کارڈ بھیج دیا ہے لیکن پھر بھی ان کو امداد نہیں مل رہی

اور اس کے ساتھ ساتھ وہ فلڈ ریلیف پروگرام کے لئے جو ہیلپ لائن نمبر دیے گئے ان پر بھی اپنا شناختی کارڈ سینڈ کر چکے ہیں لیکن پھر بھی ان کو امداد نہیں مل رہی ہیں یا پھر ان نمبر سے ایک ہی میسج آرہا ہے کہ آپ کی امداد منظور نہیں ہوئی تو اس صورت میں آپ پچیس

ہزار روپے کے لئے کس طرح اہل ہو سکتے ہیں

.

EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022

کس طرح اپنی امداد حاصل کر سکتے ہیں اس مسئلے کا حل اور کافی ساری معلومات آج کی پوسٹ میں آپ کو تفصیل کے ساتھ بتائی جائیں گی سب سے پہلے تو آپ کو بتاتا چلوں کے ایک ویب پورٹل کا لاگ ان  ہم نے آپ کو پچھلی پوسٹوں میں دیا تھا لیکن وہ جو ویب پورٹل ہے وہ ابھی تک ایکٹو نہیں ہوا ان کے تمام لاگ ان  جو ہیں وہ بلاک

ہو چکے ہیں تو اس وجہ سے میں آپ سے معذرت بھی کرتا اور انشاءاللہ آنے والے وقت میں جو ہیں میرے پاس کوئی نیا لاگ ان آتا ہے تو وہ بھی میں آپ کے ساتھ شئیر کروں گا کیونکہ مجھے غریب لوگوں کا احساس ہے اکثر لوگ ایسا کر رہے ہیں کہ غریب لوگوں کا شناختی کارڈ چیک کرنے کے لئے وہ ڈیمانڈ کر رہے ہیں

کہ میں پچاس یا سو روپے کا ایزی لوڈ یا ایزی پیسہ کرایا جائے آپ ہمارے ساتھ جڑے رہیں انشاءاللہ جیسے ہی نئی معلومات ہمارے پاس آتی ہے وہ آپ تک  پہنچائیں گے یہ آپ کو بتاتے چلیں کہ جو سکرین پر نمبر دیے گئے ہیں یہ ان لوگوں کے لیے گئے تھے جن کو شناختی کارڈ سینڈ کرتے وقت کوئی مسئلہ آرہا تھا ان کا شناختی کارڈ سینڈ نہیں ہو رہا تھا یا پھر 8171 پر ان کا شناختی کارڈ سینڈ ہوجاتا تھا

Ehsas relief 25000 | How to get 25000 flood relief cash | 8171 Sms Reply | Mubarak ho 25000

لیکن ابھی جواب نہیںآ رہا تھا انہیں امداد نہیں مل رہی تھی ان لوگوں سے یہ کہا گیا تھا کہ وہ اپنے متعلقہ کا واٹس ایپ نمبر پر جو آپکو نمبر سکرین پر دکھایا جا رہے ہیں ان پر اپنا شناختی کارڈ سینڈ کریں تاکہ ان کا مسئلہ حل کیا جائے اور جب انہوں نے متعلقہ ہیلپ لائن نمبر پر اپنا شناختی کارڈ سینڈ کیا تو انہیں واپسی پر دو طرح کے میسجز آرہی ہیں کچھ لوگوں کو یہ

میسج آرہا ہے کہ ان کی پچیس ہزار روپے کی امداد منظور نہیں ہے اور کچھ لوگوں کو یہ میسج کہا ہے کہ ان کی پچیس ہزار روپے منظور ہو چکی ہے اور آنے والی کچھ دنوں میں ان کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دی جائے گیاور جن کی منظور ہو چکی ہے ان کو تو ضرور ملے گی اور جن کی ابھی تک منظور نہیں ہوئی وہ کیسے اس مسئلے کا حل نکال سکتے ہیں

کس طرح اس پروگرام کے لئے اہل ہو سکتے ہیں اگر وہ سیلاب سے متاثر ہیں یہ بات  اپنے ذہن میں رکھنی ہے کہ اگر آپ کا ضلع سیلاب سے متاثر ہے تو آپ کا یہ مسئلہ حل ہوگا تو آپ کو میں مسئلے کا حل بتانے جارہا ہوں کرنا یہ ہے کہ آپ نے اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام احساس پروگرام کے دفتر چلے جانا ہے اور وہاں اسے اپنی رجسٹریشن کروانی ہے

کیوں کہ کافی سارے لوگ ایسے ہیں جن کا ڈیٹا این اے سی ایل ڈیٹا بیس میں موجود نہیں ہے چاہے وہ پھر 8171 پر شناختی کارڈ سینڈ کریں یا کسی بھی ہیلپ لائن نمبر پر سینڈ کریں انہیں امداد پروگرام کے تحت کوئی رقم نہیں ملے گی تو برائے مہربانی جن کو یہ میسج آرہا ہے کہ ان کی امداد منظور نہیں ہوئی وہ اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر جائیں اور اپنی رجسٹریشن کروائیں۔ امید کرتا ہوں آپ کو آج کی پوسٹ اچھی لگی ہو گی اور کافی معلومات ملی ہونگی ۔ بہت شکریہ

Share With Friends

No Responses

  1. Pingback: Ehsaas 25000 Check Method September 19, 2022

Leave a Reply