> Ehsas Rashan 8123 Service | When will received Rashan | Fix Date - Jobs in Pakistan

Ehsas Rashan 8123 Service | When will received Rashan | Fix Date

 دوستو احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے انہیں احساس راشن پروگرام والوں کے لیے بہت بڑی خوشخبری سنا دی ہے جو لوگ انتظار میں تھے کہ احساس راشن پروگرام کی امداد کب ملے گی ان تمام لوگوں کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے جا رہی ہیں تو آج ہم آپ کو ڈاکٹر ثانیہ نشتر صاحبہ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے بارے میں اہم معلومات سے آگاہ کریں گے

اور ساتھ ساتھ آپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ احساس راشن پروگرام کی امداد کب سے اور کیسے ملنا شروع ہو گئیں اور کون لوگ حاصل کر پائیں تو سب سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر صاحب نے بتایا ہے کہ احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن کے لیے ابھی تک کوئی نیا کوڈ جاری نہیں کیا گیا اور احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن

کے حوالے سے جو سوشل میڈیا پر ایک کوڈ 8123 گردش کر رہا ہے یہ ابھی تک کنفرم نہیں ہوا اس پر آپ شناختی کارڈ نمبر نہ بھیجیں کیوں کہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر صاحب نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نئے لوگوں کی رجسٹریشن کے لئے ایک نئی ایپ لانچ کی جا رہی ہے جس کے ذریعے تمام لوگوں کی آن لائن رجسٹریشن کی جائے گی

جو پہلے سے احساس راشن پروگرام کا حصہ نہیں بن سکے اور یہاں پر آپ کو اہم معلومات سے بھی آگاہ کرتے چلیں کہ احساس راشن پروگرام اس بار صرف صوبہ پنجاب کے لوگوں کو ہی ملے گا اور تمام وہ لوگ احساس راشن پروگرام سے حاصل کر پائیں گے جن کا غربت کا سکور بتیس سے کم ہے

اور یہاں پر آپ کو بہت بڑی خبر سے آگاہ کرنے جا رہے ہیں کہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر صاحبہ نے خود بتادیا ھے کہ احساس راشن پروگرام انشاءاللہ اس سے مہینے جو کہ چل رہا ہے ستمبر کا مہینہ اس کی 15تاریخ سے کھل جائے گا تو یقینا انتظار کی گھڑیاں بہت جلد ختم ہونے جا رہی ہیں تمام وہ لوگ تیار ہو جائیں جو احساس راشن پروگرام رجسٹریشن کروانا چاہ رہے ہیں اور تمام جو لوگ احساس راشن پروگرام سےامداد حاصل کرنا چاہتے ہیں اور مختلف امدادی پروگرام کی اہم ترین معلومات اور سچی معلومات

سے آگاہ رہنا چاہتے ہیں وہ ہماری ویب سائیٹ کو وزٹ  کرتے رہیں اور جو لوگ پہلے سے احساس راشن پروگرام میں اہل تھے کوئی نہ کوئی امداد بھی لی ہے تو وہ لوگ ضرور کمنٹس میں یہ لکھیں تاکہ ہمیں پتہ چلے کہ کتنے لوگ پہلے سے احساس راشن پروگرام میں اہل ہیں

Share With Friends

4 Comments

  1. محمد منیر September 9, 2022
  2. Frzanakussar September 9, 2022
  3. Frzanakussar September 9, 2022
  4. Arshad ali September 10, 2022

Leave a Reply