Irrigation Department Jobs through PPSC

Irrigation Department Jobs through PPSC | Canal Patwari Jobs for fresh and old candidates

آخری تاریخ 31 ھے Canal Patwari Jobs جلدی اپلائی کرے.

آخری تاریخوں سے پہلے اپلائی کریں کیونکہ ویب سائٹ ہمیشہ آخری تاریخوں سے Down رہتی ہے۔

ہر وہ بندا اپلائی کر سکتا ھے جس نے انٹرمیڈیٹ FA/FSC/I.COM/D.COM/DAE/ICS etc کر رکھی ھے–

🎗 کینال پٹواری کا سکیل 11 ہیے، اس مہنگائی کے دور میں PPSC کا یہ اشتہار ان لوگوں کے لئے ایک نعمت سے کم نہیں جو بغیر سفارش محنت کے ذریعے باعزت روزگار حاصل کریں–

جس بچے نے بھی انٹرمیڈیٹ یا 12 جماعت کر لی ہے- تو وہ سرکاری جاب کے لیے لازمی اپلائی کریں- اس طرح کے موقع زندگی میں کبھی کبھی ملتے ہیں- اگر کوئی سٹوڈنٹ یونیورسٹی میں پڑھ رہا ہے تو وہ بھی لازمی اپلائی کرے- تاکہ ڈگری کے ساتھ ساتھ گورنمنٹ جاب بھی ہو جائے- فیمیل کے لیے سپیشل کوٹا ہے- فیمیل اوپن میرٹ پہ بھی اور کوٹا ہے دونوں پہ اپلائی کر سکتے ہیں- کسی کا کوئی بھی Question ہو تو پوچھ سکتے ہیں۔۔

اس پوسٹ کو اپنے دوستوں اور کلاس فیلو کے ساتھ شیئر کریں۔ تعلیم صرف انٹرمیڈیٹ..
⭕ لڑکیوں کے لئے کم ازکم 18 سال اور زیادہ سے زیادہ 36 سال

لڑکوں کے لئے کم ازکم 18 سال اور زیادہ سے زیادہ 33 سال

کون اپلائی کر سکتا ہیے؟ 👇🏻

📝 ہر وہ طالبعلم جو 12 جماعتیں پاس ہیے یعنی 12 سالہ تعلیم مکمل کر رکھی ہیے، وہ اس جاب پر اپلائی کر سکتا ہے

مثلا

FA/FSc Pre medical or Engineering/ICS/I۔Com/DAE

⭕ 3 مہینوں کا کمپیوٹر ڈپلومہ کسی بھی مستند Private کالج سے بنوالیں.مستند پرائیویٹ کالج سے ڈپلومہ آسانی سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ 💻

🔖 اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 31 جولائی ہے

اپلائی کیسے کریں؟

آپ PPSC کی ویب سائٹ پر جا کر خود اپلائی کر سکتے ہیں۔ چالان فیس 600 روپے جو کہ آن لائن ادا کریں گے

سلیبس 📒

👈🏻 اس کا 100 مارکس کا پیپر ہو گا۔جو جنرل نالج جغرافیہ، مطالعہ پاکستان، اسلامیات، ریاضی، کرنٹ آفیئرز، کمپیوٹر، سائنس وغیرہ پر مشتمل ہو گا
سب سے پہلے اپ لوگ ٹیسٹ کی اج سے ہی تیاری شروع کر دیں- PPSC کے ٹیسٹ میں بہت زیادہ Competition ہے.. اپ کے پاس ٹیسٹ کی تیاری کے لیے صرف تین ماہ ہے –
پہلے آپ کو سب سے زیادہ نمبروں کے ساتھ ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا پھر میرٹ کے حساب سے ٹاپ امیدواروں کو ٹائپنگ

ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔

فل بڑے سائز کا اشتہار دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

Click Here for Full Size Advertisement

Leave a Reply

best microsoft windows 10 home license key key windows 10 professional key windows 11 key windows 10 activate windows 10 windows 10 pro product key AI trading Best automated trading strategies Algorithmic Trading Protocol change crypto crypto swap exchange crypto mcafee anti-virus norton antivirus Nest Camera Best Wireless Home Security Systems norton antivirus Cloud file storage Online data storage