Advertisement for Canal Patwari Jobs for fresh and old candidates

Advertisement for Canal Patwari Jobs for fresh and old candidates

السلام و علیکم! اکثر ممبرز پوچھ رہے ہیں کہ کینال پٹواری کے لئے پرائیویٹ ادارے کا کمپیوٹر ڈپلومہ چلے گا یا نہیں۔

تو بھائیو اصل اشتہار میں لکھا گیا ہے کہ کوئی بھی ایسا ادارہ جس کو گورنمنٹ کی طرف سے منظور کیا گیا ہو

اور رجسٹریشن نمبر جاری کیا گیا ہو

(جیسے پرائیویٹ سکول اور کالجز ہوتے ہیں)

اس کا ڈپلومہ ہونا چاہئیے۔

اب آپ دیکھیں کے آپ کے ڈپلومے پر رجسٹریشن نمبر لکھا ہوا ہےتو آپ اپلائی کر سکتے ہیں۔

Advertisement

Download

Online Apply Now

Leave a Reply