Ehsas Rashan 2022 | Ehsas Rashan Program New Update | Ehsas Rashan start

Ehsas Rashan 2022 | Ehsas Rashan Program New Update | Ehsas Rashan start. Latest Ehsas Rashan 2022 | Latest Ehsas Rashan Program New Update | New Ehsas Rashan start

EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022

وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنے کی منظوری دے دی غریب افراد کو ماہانہ ایک ہزار روپے کی بجائے پندرہ سو روپے دینے کا فیصلہ کیا بسم اللہ الرحمٰن الرحیم  السلام علیکم  دوستو میں آپ اپنی ویب سائیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں احساس راشن  پروگرام کے حوالے سے انتظار کی گھڑیاں ختم ہو چکی ہیں

کیونکہ اب سرکاری طور پر وزیراعلی پرویزالٰہی کی جانب سے احساس راشن کولنے کی منظوری دے دی گئی ہے اور اسی بارے میں آج کی پوسٹ میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ احساس راشن کس دن سے ملنا شروع ہو جائے گا اور آنے والے دنوں میں اس کے لئے کیا نئی اپ ڈیٹ آرہی ہے

تو سب کچھ آپ کو تفصیل کے ساتھ بتائیں گے دوستو احساس راشن پروگرام کی طرف سے امداد حاصل کرنے والے ہوجائیں تیار کیوں کے اب حکومت احساس راشن پروگرام کو ایک بار پھر عوام کے لیے کھولنے جارہی ہے تو احساس پروگرام کی ایک آگاہی مہم کے اجلاس

Ehsas Rashan 2022 | Ehsas Rashan Program New Update | Ehsas Rashan start. Latest Ehsas Rashan 2022 | Latest Ehsas Rashan Program New Update | New Ehsas Rashan start

Ehsas Rashan 2022

سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان شاء اللہ اگلے ہفتے یعنی 5 ستمبر تک احساس راشن پروگرام کو عوام کے لیے کھول دیا جائے گا اور اس بار احساس راشن پروگرام میں نئے لوگوں کو بھی رجسٹر کیا جائے گا

جو پہلے سے احساس کفالت پروگرام کا حصہ ہے اور انہیں احساس راشن پروگرام کے تحت پہلے کوئی امداد نہیں ملی تو ان لوگوں کو احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کے ایک نئے طریقے کے ذریعے اہل کیا جائے گا اور انہیں بھی ماہانہ امداد دی جائے گی اور جو ماہانہ امداد ہے اس کی شرح بھی بڑھائی گئی ہے پہلے ایک ہزار روپے کی امداد دی جاتی تھی اب جو ہے آپ کو راشن پر ہر مہینے 15 سو روپے کی سبسڈی دی جائے گی

اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کو اپ ڈیٹ کرتے چلیں کہ احساس پروگرام کی اس وقت جو چیئرپرسن ہیں وہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر ہے اور وہی احساس راشن پروگرام کو بھی ڈائریکٹلی طور پر مینیج کریں گی تو احساس راشن پروگرام کے حوالے سے ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان شاء اللہ اگلے سات دنوں میں احساس راشن کی جو ایپ ہے اس کا بھی افتتاح ہو جائے گا اور باقاعدہ طور پر احساس راشن ملنا بھی شروع ہو جائے گا تو

یقینا یہ بہت بڑی خوش آئند خبر ہے خاص طور پر ان لوگوں کے لئے جو انتظار کر رہے تھے کہ احساس راشن کب کھلے گا تو اب انتظار کی گھڑیاں ختم ہو چکی ہیں آنے والے وقت میں احساس راشن کے حوالے سے اور مختلف امداد پروگرام کے حوالے سے نئی اور اچھی معلومات جاننے کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں تو آپ کا اگر آپ کا کوئی سوال ہے تو وہ بھی آپ کو میں پوچھ سکتے ہیں اپنا سوال پوچھنے کیلئے پوسٹ کے نیچے کمنٹ ضرور کریں انشاءاللہ آپ کے سوال کا بہتر جواب دیا جائے گا، اجازت دیجئے اللہ نگہبان

اپنا نام چیک کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

Leave a Reply

best microsoft windows 10 home license key key windows 10 professional key windows 11 key windows 10 activate windows 10 windows 10 pro product key AI trading Best automated trading strategies Algorithmic Trading Protocol change crypto crypto swap exchange crypto mcafee anti-virus norton antivirus Nest Camera Best Wireless Home Security Systems norton antivirus Cloud file storage Online data storage