Ehsas Program | Ehsaas Rashan| Ehsas Kafalat Program 14000 | Ehsas Emergency Cash | 3 New Programs

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم آپ کو اپنی ویب سائیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں عوام کو ریلیف دینے کے لیے فائدہ پہنچانے کے لیے حکومت کی طرف سے تین بڑے امدادی پروگرام جاری ہونے جا رہے ہیں یہ حکومت کی طرف سے بہت بڑا قدم ہے اور اس کے ذریعے غریب عوام اور مستحق عوام تک بہت زیادہ فائدہ پہنچے گا

تو انہیں تین امدادی پروگرام کے حوالے سے آج کی پوسٹ میں ہم آپ کو معلومات سے آگاہ کریں گے تو حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے تین پروگرام جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے تو سب سے پہلے نمبر پر آپ احساس راشن پروگرام کے حوالے سے اپڈیٹ کریں گے

حکومت کی طرف سے احساس راشن پروگرام کو یکم ستمبر دو ہزار بائیس سے عوام کے لیے کھول دیا جائے گا اور اس پروگرام کی رجسٹریشن کے لیے ایک نیا کوڈ ایک نیا ایپ اور ایک نیا سسٹم

مرتب کیا جا رہا ہے جو ان شاء اللہ اگلے دو تین دنوں کے اندر ہم آپ کو بتائیں کہ اس کے علاوہ دوسرے نمبر پر بہت بڑا پروگرام جو کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام ہے یہ ایک ایسا پروگرام ہے جس کے تحت صرف خواتین ہی نہیں بلکہ مرد بھی فائدہ حاصل کرسکتے ہیں اور اپنی امداد لے سکتے ہیں

جیساکہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت تمام مرد اور خواتین کو بارہ ہزار روپے کی امداد ملی تھی تو اس پروگرام کے تحت ناگہانی صورتحال میں تمام مستحقین افراد کو امداد دی جاتی ہے تو اب تیسرے نمبر پر بات کر لیتے ہیں حکومت کی جانب سے شروع کیے گئے

ایک بہت بڑے پروجیکٹ اور بہت بڑے پروگرام احساس پروگرام کی حکومت کی جانب سے بہت بڑا قدم ہے اس پروگرام کے تحت مخصوص افراد کو این آئی سی ایل ڈیٹابیس کے ذریعے جانچ پڑتال میں لاکر امداد دی جاتی ہے تو وہ ان تمام امدادی پروگرام کے باقاعدہ آغاز سے پہلے آپ تک معلومات پہنچانے کا مقصد یہ ہے

کہ آپ اپنے تمام کوائف مکمل کر لیں تاکہ آپ کو ان پروگرامز میں رجسٹریشن کے  وقت کوئی مسئلہ نہ آئے تو اس لئے آپ تیار ہو جائیں انشاء اللہ بہت جلد ہم بھی آپ کے ساتھ ایک بہت بڑی خوشخبری شیئر کرنے

جا رہے ہیں

11 Comments

  1. Shahbaz ghunia January 17, 2023
  2. Iqtidar Hussain Hussain February 16, 2023
  3. Aamir Ali soonro Aamir Ali February 17, 2023
  4. Muhammad siddique March 24, 2023
    • Muhammad siddique March 24, 2023
  5. m amir April 11, 2023
  6. Nakhat Singh June 26, 2023
  7. Samrah bibi August 8, 2023
  8. Muhammad Bashir September 26, 2023
  9. Zakirhussen khoso September 28, 2023
  10. Rizwan January 4, 2024

Leave a Reply

best microsoft windows 10 home license key key windows 10 professional key windows 11 key windows 10 activate windows 10 windows 10 pro product key AI trading Best automated trading strategies Algorithmic Trading Protocol change crypto crypto swap exchange crypto mcafee anti-virus norton antivirus Nest Camera Best Wireless Home Security Systems norton antivirus Cloud file storage Online data storage