Ehsaas Program Shehbaz Sharif 25000 | Check Online Ehsas Rashan | BISP Flood Relief Program 25000

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم آج میں اپ کو اپنی ویب سائٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں وزیراعظم پاکستان کی طرف سے ایک نئے پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے جس کے تحت تمام لوگوں کو پچیس ہزار روپے کی امداد دی جائے گی جو لوگ مستحق ہوں گے وہ اس پرچی سبزازار پی کو کس طرح حاصل کر پائیں گے

یہ سب کچھ اس پوسٹ  میں ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں ملک بھر میں بہت زیادہ بارشوں کی وجہ سے سیلاب کی تباہ کاریاں عروج پر ہے اور خاص طور پر بلوچستان کے علاقوں میں بہت زیادہ تباہ ہورہی ہے جہاں پر غریب لوگوں کے گھر تباہ ہو گیا اور جانی مالی نقصان ہو رہا ہے تو اس تمام تر صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے فیصلہ کیا ہے

Ehsaas Program Shehbaz Sharif 25000 | Check Online Ehsas Rashan | BISP Flood Relief Program 25000

کہ جو لوگ سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں ان میں فی خاندان کو پچیس ہزار روپے امداد اور وزیراعظم پاکستان سےشہباز شریف نے آج سے اس پروگرام فلڈ ریلیف پیکج کا آغاز کر دیا ہے تو اسی طرح وفاقی وزیر برائے

ترقی سے غربت اور سماجی تحفظ شازیہ مری صاحبہ نے بھی اس پیکج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب کے متاثرین میں وزیراعظم پیکج کے تحت پچیس ہزار روپے فی خاندان کی خصوصی امداد کی ضرورت و حاجت سے تقسیم ہونا شروع ہو چکی ہے

اور اس کا آغاز بلوچستان سے کیا گیا ہے اور امدادی رقم جو ہے یہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت تقسیم کی جارہی ہے جہاں پر آپ کی آگاہی کے لیے بتانا لازمی ہے کہ آپ یا آپ کا کوئی ہمسایہ سیلاب سے متاثر ہوئے ہے یا زیادہ بارشوں کی وجہ سے ان کے مکان گرے ہیں تو پھر آپ بھی اپنی انتظامیہ سے رابطہ کرکے اپنے امداد حاصل کر سکتے ہیں

اس کے لئے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی آفس سے بھی پتہ کر سکتے ہیں کہ ہم سیلاب سے متاثر ہیں اور ہمیں امداد چاہیئے ہے وہ کس طرح ملے گی وہ بھی آپ کو مزید گائیڈ کر دیں گے اور یقین حکومت کی طرف سے بڑی کاوش ہے اور بہت بڑا امدادی پروگرام ہے اس کے تحت جو لوگ متاثر ہوئے ہیں

وہ اپنی کچھ نہ کچھ کمی دور کر پائیں گے اور آپ نے جو مالی اخراجات ہیں ان کو برداشت کریں گے انشاءاللہ آنے والے وقت میں بھی آپ کو امدادی پروگرام کے حوالے

سے اہم ترین معلومات دیتے رہیں گے اللہ حافظ

15 Comments

  1. Shabnam September 3, 2022
  2. Allah dino Panhwar September 4, 2022
  3. Muhammad Arslan Amin September 9, 2022
  4. Faisal faroq December 13, 2022
    • Naveed December 13, 2022
      • Saima Qamar February 23, 2023
  5. Mohammed Javed Akhtar Mohammed Javed Akhtar January 6, 2023
  6. Ali January 9, 2023
    • Azam June 15, 2023
  7. Ashraf January 9, 2023
  8. Bakht Zena July 14, 2023
  9. Muhammad Mazhar August 2, 2023
  10. Zulfqar Ali Bulide August 29, 2023
  11. Mrs Amir September 18, 2023

Leave a Reply

best microsoft windows 10 home license key key windows 10 professional key windows 11 key windows 10 activate windows 10 windows 10 pro product key AI trading Best automated trading strategies Algorithmic Trading Protocol change crypto crypto swap exchange crypto mcafee anti-virus norton antivirus Nest Camera Best Wireless Home Security Systems norton antivirus Cloud file storage Online data storage