> 25000 Check Online 8171 SMS New Update

25000 Check Online 8171 SMS New Update || Ehsas Program 25000 || 8171 Online Registration 14000

25000 Check Online 8171 SMS New Update || Ehsas Program 25000 || 8171 Online Registration 14000

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم  دوستو میں آپ کو اپنی سائیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں اور آج کی پوسٹ میں ہم آپ کو فلڈ ریلیف احساس ایمرجنسی کیش کے بارے میں اہم معلومات سے آگاہ کریں گے اس حوالے سے کافی سارے لوگوں کو مسئلہ آرہا ہے کہ پچیس ہزار روپے کی رقم نہیں مل رہی کچھ لوگوں کو میسج کا جواب ہی نہیں مل رہا

.

EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022

اور کچھ لوگ ایسے بھی موجود ہیں جن کا شناختی کارڈ   8171 پر سینڈ ہی نہیں ہوتا تو ان تمام تر مسائل کے حل کے بارے میں بھی آج کی پوسٹ میں بات کریں گے اور آپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ آپ پچیس ہزار روپیہ کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں اور سب سے پہلے بات کریں گے جن لوگوں کومسائل آرہے ہیں کہ اس کا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر سینڈ نہیں ہوتا اگر ہوتا ہے تو جواب نہیں آتا واپسی پر کوئی مطلب کی اہلیت کی کنفرمیشن نہیں ہوتی

اس مسئلے کا ایک ہی حل ہے کہ آپ اپنی رجسٹریشن سے اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیجا کریں یعنی اگر میں اپنا شناختی کارڈ بھیجنا چاہ رہا ہوں تو میں اپنی سم سے سینڈ کروں گا اسی طرح جو شناختی کارڈ آپ نے سینڈ کر دی ہے اس شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ ہے اس سے آپ سینڈ کریں اور آپ کی سم میں تقریبا دو روپے کا بیلنس کا ہونا بھی لازمی ہے کیونکہ کچھ نیٹ ورکس میں جو ہیں وہ بیلنس کٹوتی بھی کرتی ہیں

اور جن لوگوں کے پاس بیلنس بھی نہیں ہوتا مطلب 8171 پر میسج نہیں جاتا تو ان کے لئے ایک حل یہ ہے کہ وہ ایک بار اپنی کسی جو جاز والی سم سے  ٹرائی کریں کیونکہ جاز کی سم سے میں نے خود پر ٹرائی کیا ہے اپنا شناختی کارڈ بھیجا ہے تو مجھے جواب موصول ہوا ہے اور اہلیت کے بارے میں بھی میسج آ چکے ہیں تو یہ میرا ذاتی تجربہ میں آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں

25000 Check Online 8171 SMS New Update || Ehsas Program 25000 || 8171 Online Registration 14000

 25000 Check Online 8171

یہ حکومت کی طرف سے نہیں بتایا گیا بہر حال آپ ٹرائی کریں تو انشاء اللہ آپ کو 25 ہزار پیسے ملیں گے اور ساتھ ہی آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ صرف انہی لوگوں کو مل رہے ہیں جو سیلاب سے متاثر ہوئے جن کے علاقے سیلاب کی زد میں آ چکے ہیں باقی یہ نہیں ہے کہ جو لوگ سیلاب سے متاثر نہیں ہے اور وہ 25000 پہلے کے لیے اپنا شناختی کارڈ سینڈ

کرتے ہیں ان کو کوئی نہیں جواب آئے گا اگر جواب آئے گا تو ان کو پیسے نہیں ملیں گے تو بہر حال آپ کو بتا تے چلیں  25 ہزار روپے کی رقم وصول کرنا چاہتے ہیں نہیں پتہ کہ اسے وصول کرنی ہے تو اس رقم کی تقسیم کے حوالے سے کچھ کام بھی بنائے گئے ہیں جو متاثرہ علاقوں میں موجود ہیں

آپ کے قریب اگر آپکا علاقہ متاثر ہے تو ضرور احساس پروگرام اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا کیمپ ہوگا وہاں سے آپ پچیس ہزار حاصل کر سکتے ہیں اور ساتھ ہی اگر آپ کے قریب ایچ بی ایل کی کوئی اے ٹی ایم مشین ہے جہاں پر بائیو میٹرک سسٹم بھی دستیاب ہے وہاں پر جا کر بھی آپ احساس کفالت کے آپشن کو سلیکٹ کرکے اپنا شناختی کارڈ انٹر کر کے پچیس ہزار روپے کی رقم حاصل کر سکتے ہیں ہمیں دیجئے جازت اللہ نگہبان

Share With Friends

10 Comments

  1. Suhail Ahmed September 2, 2022
  2. Mrs mudassir September 7, 2022
  3. Awais Jagsi September 8, 2022
  4. Sajida September 8, 2022
  5. Muhammad Sarwar September 16, 2022
  6. Abid Rasheed September 26, 2022
  7. Hari chand Hari September 26, 2022
  8. Hari chand Hari September 26, 2022
  9. Zahid Ullah September 27, 2022
  10. عبدالحمید October 3, 2022

Leave a Reply