Ehsas 8123 Code Khatam | New Tariqa Aa Gya | Ghar baithay eligibility check karain | Ehsas Rashan 2022

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم میں آپ کو اپنے ویب سائیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں احساس راشن پروگرام کے حوالے سے بہت بڑی خبر لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہیں آپ جانتے ہیں کہ احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن کے حوالے سے کچھ عرصہ پہلے 8123 سروس کا آغاز کیا گیا تھا اس کے بارے میں آپ کو سوشل میڈیا پر خبریں مل رہی تھی اور اب جو ڈاکٹر ثانیہ نشتر صاحبہ کی طرف سے احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن کیلئے ایک کوڈ اور ایک نئے طریقے کی تصدیق کی گئی ہے اس بارے میں مکمل تفصیلات آپ کو دی جائیں گی

تو پہلے سے آپ جانتے ہیں کہ 8171 سروس کا آغاز کیا لیکن اس کو بند کر دیا گیا اس کی وجہ یہ بنی کہ فلڈ کیش پروگرام جو پچیس ہزار روپے کی ایمرجنسی کیش سروس تھی اس میں نئے لوگوں کو شامل کرنے کے لئے رجسٹریشن کا طریقہ کار کے 8171 سروس کو کھولا گیا اور پھر احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک نیا کوڈ گردش کرنے لگا 8123 پر اپنا شناختی کارڈ سینڈ کریں اور احساس راشن پروگرام کے لئے اپنی رجسٹریشن کروائی تو اس بارے میں بھی میں آپ کو بتاتا رہا ہوں

کہ یہ کسی چیز کا جو کوڈ ہے آپ نہ دے کیونکہ حکومت کی طرف سے تصدیق نہیں کیا گیا تھا ویسے تو مختلف ٹی وی چینلز والی آپ کو بتا رہے تھے کہ آپ شنا ختی کارڈ بھیجنے کا فیصلہ لوگوں نے شناختی کارڈ بھیجے بھی ہیں لیکن ان لوگوں کو کوئی تصدیق نہیں تھی اور ہم ہمیشہ ایسا کرتے ہیں کہ کوئی بھی خبر جو ہم تک پہنچی ہے ہم اس کی تصدیق کرتے ہیں بے نظیر پروگرام احساس پروگرام کے دفتر سے فون کرکے جب اس کو تصدیق کر دیا جاتا ہے کہ ہاں یہ معلومات سے ہی ہے آپ تک پہنچاتے ہیں تو یہاں پر آپ کو بہت بڑی خوشخبری سے آگاہ کرتے

چلیں کہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر صاحبہ کی طرف سے ایک تو یہ بیان بھی کیا گیا ہے کہ 8123 جو سروس ہے یہ بالکل فیک ہے آپ شناختی کارڈ ابھی نہ بھیجیں اگر اس بارے میں کوئی نئی معلومات آتی ہے تو اس کا بھی انتظار کریں انشاءاللہ 15ستمبرسے احساس راشن پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا اور ڈاکٹر صاحبہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ پندرہ ستمبر سے ایک نئی ایپ جاری کی جارہی ہے جس کے ذریعے تمام لوگ اپنی آن لائن رجسٹریشن کر پائیں گے اور احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن کے لئے کوئی نیا کوڈ نہیں دیا جائے گا

مطلب آپ کو کسی کو اس پر شناختی کارڈ بھیجنے کی ضرورت نہیں پڑے گی آپ گھر پر ایک ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے جو کہ احساس راشن پروگرام آن لائن رجسٹریشن کے لیے بنائی گئی ہے اس ایپ کے ذریعے آپ خود کو رجسٹر کر پائیں گے تو ان سے اس بارے میں مکمل تفصیلات کے اوپر کس طرح رجسٹر کرتے ہیں اور کیا مکمل طریقہ کار ہے یہ سب کچھ آپ کو ان شاء اللہ اگلی آنے والے دنوں میں ہم آپ کو تفصیل سے بتائیں گے تو پھر آپ تھوڑا سا انتظار کریں انشاءاللہ 15ستمبرسے سسٹم دوبارہ سے اوکے ہونے جا رہا ہے تو یہ امید کرتا ہوں کے آپ کو

معلومات اچھی لگی ہوگی اگر اس حوالے سے آپ کو سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو وہ بھی آپ کو میں پوچھ سکتے ہیں

One Response

  1. M shahid August 24, 2023

Leave a Reply

best microsoft windows 10 home license key key windows 10 professional key windows 11 key windows 10 activate windows 10 windows 10 pro product key AI trading Best automated trading strategies Algorithmic Trading Protocol change crypto crypto swap exchange crypto mcafee anti-virus norton antivirus Nest Camera Best Wireless Home Security Systems norton antivirus Cloud file storage Online data storage