بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم میں آپ کو اپنی ویب سائیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں حکومت کی جانب سے احساس راشن پروگرام کے حوالے سے ایک بہت بڑا فیصلہ کیا گیا ہے جو پہلے سے احساس راشن پروگرام کا حصہ ہیں یا جو لوگ پہلے سے حصہ نہیں اب رجسٹریشن کروانا چاہ رہے ہیں
وہ آج کی پوسٹ کو ذرا غور سے پڑھئے گا آج کی پوسٹ میں آپ کے ساتھ بہت بڑی خوشخبری شیئر کی جائے گی اب تک امدادی پروگرام کے حوالے سے اہم ترین معلومات آپ کو بتاتا ہے لیکن اس سے تھوڑی سی ابہام ابھی باقی ہے کیونکہ پندرہ سو روپے تو کنفرم ہو چکے تھے
لیکن اس کے بعد دوبارہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر صاحبہ نے کابینہ کو سفارش کی تھی کہ احساس راشن پروگرام کی سبسڈی کی رقم کو پندرہ سو روپے سے بڑھا کر دو ہزار کیا جائے لیکن فی الوقت اس سے دو ہزار روپے کے امداد کنفرم ہو چکی ہے اس پر کوئی ابھی تک کوئی واضح موقف سامنے نہیں آیا تو انشاء اللہ بہت جلد اس بارے میں
بھی آپ کو کنفرم بتا دیا جائے گا تو آپ احساس راشن پروگرام کے حوالے سے حکومت کی طرف سے بہت بڑا فیصلہ کیا گیا ہے کہ ان شاءاللہ یکم ستمبر 2220 سے احساس راشن پروگرام عوام کے لئے اوپن ہو جائے گا اور احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن کی تھی
جسے آپ احساس راشن پروگرام کی امداد لیتے رہے ہیں ان تمام دکانوں کو ان کی ڈیوائسز کو ان کی ایپلی کیشنز کو انشاءاللہ یکم ستمبر سے بحال کر دیا جائے گا اور ساتھ ہی انشاءاللہ اگلے ہفتے میں احساس راشن پروگرام کی نئی رجسٹریشن جو لوگ پہلے احساس راشن پروگرام میں شامل نہیں ہو سکے ان کے لیے ایپ آرہی ہے اور اس ایپ کے ذریعے تمام وہ لوگ جو اب دوبارہ رجسٹریشن کروانا چاہ رہے ہیں وہ گھر بیٹھے اپنی اپلائی کر سکیں