Ehsaas Rashan Program || Ehsaas Rashan New Update || Ehsas Rashan Online Registration | Rashan Check

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم میں آپ کو اپنی ویب سائیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں حکومت کی جانب سے احساس راشن پروگرام کے حوالے سے ایک بہت بڑا فیصلہ کیا گیا ہے جو پہلے سے احساس راشن پروگرام کا حصہ ہیں یا جو لوگ پہلے سے حصہ نہیں اب رجسٹریشن کروانا چاہ رہے ہیں

وہ آج کی پوسٹ کو ذرا غور سے پڑھئے گا آج کی پوسٹ میں آپ کے ساتھ بہت بڑی خوشخبری شیئر کی جائے گی اب تک امدادی پروگرام کے حوالے سے اہم ترین معلومات  آپ کو بتاتا ہے لیکن اس سے تھوڑی سی ابہام ابھی باقی ہے کیونکہ پندرہ سو روپے تو کنفرم ہو چکے تھے

لیکن اس کے بعد دوبارہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر صاحبہ نے کابینہ کو سفارش کی تھی کہ احساس راشن پروگرام کی سبسڈی کی رقم کو پندرہ سو روپے سے بڑھا کر دو ہزار کیا جائے لیکن فی الوقت اس سے دو ہزار روپے کے امداد کنفرم ہو چکی  ہے اس پر کوئی ابھی تک کوئی واضح موقف سامنے نہیں آیا تو انشاء اللہ بہت جلد اس بارے میں

hsaas Rashan Program

بھی آپ کو کنفرم بتا دیا جائے گا تو آپ احساس راشن پروگرام کے حوالے سے حکومت کی طرف سے بہت بڑا فیصلہ کیا گیا ہے کہ ان شاءاللہ یکم ستمبر 2220 سے احساس راشن پروگرام عوام کے لئے اوپن ہو جائے گا اور احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن کی تھی

جسے آپ احساس راشن پروگرام کی امداد لیتے رہے ہیں ان تمام دکانوں کو ان کی ڈیوائسز کو ان کی ایپلی کیشنز کو انشاءاللہ یکم ستمبر سے بحال کر دیا جائے گا اور ساتھ ہی انشاءاللہ اگلے ہفتے میں احساس راشن پروگرام کی نئی رجسٹریشن جو لوگ پہلے احساس راشن پروگرام میں شامل نہیں ہو سکے ان کے لیے ایپ آرہی ہے اور اس ایپ کے ذریعے تمام وہ لوگ جو اب دوبارہ رجسٹریشن کروانا چاہ رہے ہیں وہ گھر بیٹھے اپنی اپلائی کر سکیں

Leave a Reply

best microsoft windows 10 home license key key windows 10 professional key windows 11 key windows 10 activate windows 10 windows 10 pro product key AI trading Best automated trading strategies Algorithmic Trading Protocol change crypto crypto swap exchange crypto mcafee anti-virus norton antivirus Nest Camera Best Wireless Home Security Systems norton antivirus Cloud file storage Online data storage