Ehsaas Program Ke Paisy Check Karne Ka Tariqa | 8171 | 14000 Check Online 2022 | 25000 Kesy Check Kr

Ehsaas Program Ke Paisy Check Karne Ka Tariqa | 8171 | 14000 Check Online 2022 | 25000 Kesy Check Kr

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم دوستو میں آپ کو اپنی ویب سائیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں آج کی پوسٹ بہت اہم ہونے والی ہے کیونکہ کافی سارے لوگ ہم سے یہی سوال کر رہے ہیں

کہ ہم اپنے احساس پروگرام کی پیمنٹ کس طرح چیک کریں چاہے وہ آپ کے احساس پروگرام کی 14 ہزار کی پیمنٹ ہوچاہے پھر فلڈ ریلیف پروگرام کا 25000 ہو یا آپ کے بچوں کے تعلیمی وظائف کی رقم ہو تو رقم آپ کس طرح چیک کر سکتے ہیں

.

EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022

اس کے لیے آپ کو تین طریقہ کار بتائے جائیں گے جو حقیقی طور پر حکومت کی طرف سے جاری کیے گئے ہیں ان 3 طریقوں کے علاوہ کوئی اور طریقہ پیسے چیک کرنے کے لیے

ابھی تک لاگو نہیں کیا گیا تو امید کرتا ہوں کہ اگر آپ غور سے پڑھیں گے تو آپ کو اس معلومات کو سمجھ آئے گی اور آپ اس سے مستفید بھی ضرور ہوں گے کہ جب آپ اپنے پیسے لینے کے لئے قریبی

احساس پروگرام بینظیر پروگرام کے دفتر تشریف لے جاتے ہیں وہاں پر اکاؤنٹ چیک کروانے پر آپ کا اکاؤنٹ کا بیلنس بالکل زیرو ہوتا ہے آپ کے پیسے ابھی تک نہیں ہوتے اور آپ کو فضول میں وہ سفر کے اخراجات پڑ جاتے ہیں

تو اب انشاءاللہ آپ کا یہ مسئلہ نہیں ہوگا کیونکہ میں آپ کو تین طریقہ کار بتا رہا ہوں جن کے ذریعے آپ اپنی پیمنٹ خود چیک کر سکتے ہیں آپ سے یہ بھی گزارش کرتا ہوں کہ آپ اپنے پیسے لینے کے لیے جانے سے پہلے آپ اپنی پیمنٹ ضرور چیک کریں حکومت کی طرف سے یہ تین طریقہ کار جو ہے میں آپ کو بتا رہا ہوں

Ehsaas Program Ke Paisy Check Karne Ka Tariqa | 8171 | 14000 Check Online 2022 | 25000 Kesy Check Kr

سب سے پہلے نمبر پر ڈیوائس والا طریقہ جس کے پاس اس پروگرام کی ڈیوائس ہے یا جو احساس پروگرام بینظیر پروگرام کے ایجنٹ سے جہاں سے 14 ہزار کی قسط ملتی ہیں ان سے بھی آپ اپنی پیمنٹ چیک کروا سکتے ہیں (HBL Ehsas Helpline: (+92) 021-111-000-425 Bank Alfalah Helpline: (+92) 042 111 225 224)

اور دوسرے نمبر پر کال کرکے بھی اپنی امدادی رقم چیک کروا سکتے ہیں تو آپ کے متعلقہ بینک کے موبائل نمبر بھی میں آپ کو ڈسکرپشن میں دے دوں گا پھر آپ اپنے صوبہ کے متعلق ہیلپ لائن نمبر پر کال کرکے اپنے پیسے چیک کروا سکتے ہیں اب آپ کو تیسرے نمبر پر بتاتے چلیں کہ آپ اپنے متعلقہ بنک کی اے ٹی ایم مشین سے بھی اپنے پیمنٹ چیک

کر سکتے ہیں اور آپ کا مطلوبہ بینک کونسا ہے میں آپ کو تفصیل بتا دیتا ہوں کہ صوبہ بلوچستان صوبہ پنجاب اور صوبہ سندھ کے لوگ حبیب بینک کی ٹیم سے اپنا جو پیمنٹ ہے آپ نے امدادی رقم ہیں وہ چیک کر سکتے ہیں اور صوبہ خیبر پختونخوا گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے لوگ بینک الفلاح کی اے ٹی ایم مشین سے اپنی پینٹ چیک کر سکتے ہیں اور اگر آپ کو اے ٹی ایم مشین کے ذریعے پیمنٹ چیک کرنے کا مکمل طریقہ کار چاہیے ہے تو آپ کمنٹ لکھ سکتے ہیں ان شاء اللہ ہم اپنی اگلی پوسٹوں میں آپ کو مکمل طریقہ کار دکھا دیں گے کیونکہ ایسی پوسٹ میں وہ طریقہ کار اگر آپ کو دکھایا جاتا ہے تو پوسٹ کافی لمبی ہو جائے گی تو انشاءاللہ اگر آپ کو میسج کریں گے تو ہم اپنی اگلی پوسٹوں میں آپ کو مکمل طریقہ کار بتائیں گے

One Response

  1. M shahid August 6, 2023

Leave a Reply

best microsoft windows 10 home license key key windows 10 professional key windows 11 key windows 10 activate windows 10 windows 10 pro product key AI trading Best automated trading strategies Algorithmic Trading Protocol change crypto crypto swap exchange crypto mcafee anti-virus norton antivirus Nest Camera Best Wireless Home Security Systems norton antivirus Cloud file storage Online data storage