ATM Ehsas Payment Method | Ehsaas ATM Payment System

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم جیسا کہ آپ کو معلوم ہے حکومت کی جانب سے کوشش کی جا رہی ہے کہ احساس پروگرام میں جلد سے جلد جو لوگ اہل ہیں ان کو یہاں سے مدد دی جائے اور جو لوگ نااہل ہو چکے ہیں

ان کو بھی کسی نہ کسی طریقے سے سپورٹ کیا جائے اور کچھ خاندان ایسے بھی تھے جن کو جانچ پڑتال کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا اب ان کو بھی حکومت کی جانب سے نئی قسط جاری ہے اور یہ بات آپ کو مدنظر رکھنی چاہیے کہ اب حکومت صرف ایک پروگرام نہیں لارہی بلکہ متعدد پروگرام شروع کیے جا رہے ہیں پنجاب حکومت اپنے طریقے سے لوگوں کو سپورٹ کر رہی ہے

ATM Ehsas Payment Method | Ehsaas ATM Payment System

ATM Ehsas Payment Method

وفاقی حکومت بھی نئے پروگرام لا رہی ہے اس کے علاوہ کے پی کے فاٹا اور جی بی کے اندر بھی کافی سارے پروگرام آرہے ہیں اور ساتھ میں جو وفاقی حکومت ہے اس کا جو منصوبہ ہے سب سے بڑا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اس کے حوالے سے اہم معلومات سامنے آ چکی ہے

اب حکومت بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے بھی لوگوں کو سپورٹ کرنے جا رہی ہے اور ان کو یہاں سے امداد دینا چاہتی ہے تو اس کے لیے حکومت کی جانب سے اقدامات کی جا رہی ہے اور امید کرتے ہیں یہ اقدامات آپ کو پسند آئیں گے اور آپ کے لیے فائدہ مند

ہوں گے آپ جانتے ہیں اس سے پہلے وفاقی حکومت کی جانب سے امداد دی جاتی تھی وہ اس گروپ کے ذریعے ہی جاتی تھی لیکن اب احساس پروگرام ہے یہ صوبائی حکومتوں کے پاس چلا گیا ہے

اور جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ہے یہاں وفاقی حکومت کا منصوبہ ہے جو وفاقی حکومت کا مطلب ہوتا ہے یہ سبھی جانتے ہیں کہ یہ پورے پاکستان کے لئے ہوتا ہے اور پورے پاکستان کے لیے حکومت کی جانب سے یہاں سے امداد دینے کا سلسلہ شروع کیا جاتا ہے

کوشش کی جا رہی ہے کہ جو احساس پروگرام میں اس کو مزید بہتر بنایا جائے اور اس میں زیادہ سے زیادہ جو خاندان ہیں ان کو شامل کر کے یہاں سے امداد دی جائے تو اب یہاں پر سب سے پہلے جو حکومت کی طرف سے اعلان سماعت فرمائیں تھیں

اس کے مطابق حکومت کی جانب سے کہا گیا تھا کہ ہمیں سب سے پہلے تو لوگوں کو بھی فراہم کرتے ہیں اور یہ ہم سپورٹ پروگرام سے ہٹ کر رہے ہو انکم سپورٹ پروگرام کیا مراد ہے یہ آپ کو علیحدہ ملے گی

اور جو خلیفہ کی جائے آپ کو کال ملائے گا جو اگلی پیکج جائے یہ آپ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کیا جا رہا ہے بہت زیادہ تر خاندان ہیں جنہوں نے ایک دفعہ اپلائی کیا تھا ان کو حکومت کی جانب  سے ڈریکٹ جو دو ہزار

روپے کی پیمنٹ ہے وہ ان کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دیا ہے اور کچھ لوگ ا بھی رہتے ہیں ان کو امداد دینے کا سلسلہ حکومت کی جانب سے جاری رکھا ہوا ہے تو اب حکومت کی جانب سے اس سے پہلے اس کو کمپلیٹ کے جا رہا ہے

اس پر فوکس کیا جارہا ہے اور یہ جو پروگرام ہے یہ مرد حضرات کے لئے بھی ہے اور خواتین کے لیے بھی ہے دونوں افراد کو یہاں پر آؤٹ کیا جارہا ہے ایک خاندان کے اندر سے ایک بندے کو یہاں سے امداد دی جاتی ہے جبکہ پنجاب حکومت اور جتنے بھی صوبائی حکومتیں ہیں

ان کی جانب سے کوشش کی جارہی ہے کہ ہم سب ایسا کرکے لوگوں کو سپورٹ کریں تو آپ صوبائی حکومت پنجاب کی جانب سے غریب خاندان کی کفالت کے لیے احساس کفالت پروگرام کو بحال کیا جا رہا ہے اس کے ذریعے لوگوں کو امداد دی جائے گی

جبکہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہے اس کی پیمنٹ وفاقی حکومت کی جانب سے دی جائے گی جو کہ آپ کو نیٹ سے ملنا شروع ہو جائیں گی اس بار دیں گے بلکہ آپ کی قریبی جا کر اے ٹی ایم سے رقم وصول کریں

Leave a Reply

best microsoft windows 10 home license key key windows 10 professional key windows 11 key windows 10 activate windows 10 windows 10 pro product key AI trading Best automated trading strategies Algorithmic Trading Protocol change crypto crypto swap exchange crypto mcafee anti-virus norton antivirus Nest Camera Best Wireless Home Security Systems norton antivirus Cloud file storage Online data storage