8171 New Update 2022 | Ehsaas Program Ke Paisy Check Karne Ka Tarika | Ehsas 14000 New Payment 25000

8171 New Update 2022 | Ehsaas Program Ke Paisy Check Karne Ka Tarika | Ehsas 14000 New Payment 25000

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم دوستو میں آپ کو اپنی ویب سائیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو احساس پروگرام 14 ہزار کی نئی قسط اور بے نظیر کفالت پروگرام 25 ہزار روپے کے حوالے سے اہم ترین معلومات سے آگاہ کریں گے

.

EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022

کیونکہ اس وقت 25 ہزار روپے کی قسط جاری ہے لوگوں کو مل رہے ہیں اور 14ہزار کے کس کے حوالےسے کافی انتظار کیا جارہا ہے لیکن بہت انتظار کروانے کے بعد یہ خوشخبری سننے کو مل رہی ہے

اور سب سے پہلے آپ کو آگاہ کریں گے کہ جو لوگ سیلاب سے متاثر تھے اور اس پر انہوں نے اپنا شناختی کارڈ سینڈ کیا ہوا ہے اب تک70 % لوگوں کو پچیس ہزار روپے مل چکے ہیں

لیکن کافی سارے لوگ ایسے ہیں جن کے اکاؤنٹ میں ابھی تک یہاں پچیس ہزار روپے کی رقم منتقل نہی ہوئی یہ تو آپ سے گزارش ہے کہ اگر آپ پچیس ہزار روپے

8171 New Update 2022 | Ehsaas Program Ke Paisy Check Karne Ka Tarika | Ehsas 14000 New Payment 25000

کے لیے مستحق ہیں اور 8171 پر اپنے شناختی کارڈ سینڈ کر دیا ہے تو آپ اپنے قریبی کیمپس سے اپنا اکاؤنٹ ضرور چیک کروائے اس سے آپ کے آپ کے پیسے آپ کے اکاؤنٹ میں پہنچے ہیں یا نہیں

اگر لوگوں کے اکاؤنٹ میں پیسے آچکے ہیں وہ جلد از جلد نکلوا لیجئے اور احساس بے نظیر کفالت پروگرام کی پیمنٹ چیک کرنے کے حوالے سے ہم نے اس سے پہلے والی پوسٹ میں ایک نئے پورٹل کے بارے میں آپ کو بتایا ہے

جس کے ذریعے آپ اپنے اکاؤنٹ کی تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں اور احساس پروگرام کی نئی قسط 14 ہزار کے حوالے سے آج آپ کی بہت بڑی خوشخبری سنانے جارہے ہیں

کہ وفاقی حکومت کی طرف سے احساس پروگرام کی قسط جاری کرنے کے لئے ایک سو تین ارب روپے کا بجٹ دیا گیا ہے اور احساس پروگرام 14 ہزار کی نئی قسط ہے اس کی بھی منظوری دی گئی ہے

انشاء اللہ اسی ماہ یعنی ستمبر کی 25 تاریخ سے چودہ ہزار روپے قسط شروع کر دی جائے گی تو ہمارے سائٹ سے آپ کو احساس پروگرام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے اہم اور سچ کی معلومات پہنچائی جاتی ہیں اور ہمیشہ آپ حکومت کی طرف سے جاری کردہ اور تصدیق شدہ خبر آپ تک پہنچاتے ہیں

2 Comments

  1. Sadaf Zia batool October 17, 2023
  2. Sadaf Zia batool October 17, 2023

Leave a Reply

best microsoft windows 10 home license key key windows 10 professional key windows 11 key windows 10 activate windows 10 windows 10 pro product key AI trading Best automated trading strategies Algorithmic Trading Protocol change crypto crypto swap exchange crypto mcafee anti-virus norton antivirus Nest Camera Best Wireless Home Security Systems norton antivirus Cloud file storage Online data storage