بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم میں آپ کو اپنے سائٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں اور اس پوسٹ میں ہم آپ کو احساس راشن پروگرام کے حوالے سے اہم معلومات سے آگاہ کریں گے آجکل لوگوں کو احساس پروگرام وصولی احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کرواتے وقت مسئلہ آرہا ہے کچھ لوگوں کی طرف سے کسی کا تو پھر میسج نہیں جاتا اور کچھ جواب موصول نہیں ہوتا
احساس راشن حاصل کرنے کیلئے یہ کام لازمی کریں | احساس راشن رعایت پروگرام کا آغاز 8171 سروس کھل گئی
آپ کو بہت بڑی اپڈیٹ دیتے ہیں احساس راشن پروگرام کے لئے کہ اس میں صرف اس کو کھول دیا گیا ہے اور اب وہ لوگ جو پہلے سے احساس راشن پروگرام کا حصہ نہیں بن سکے وہ اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں
اس کا مکمل طریقہ کار میں پہلے بھی آپ کو بتا چکا ہوں لیکن اب دوبارہ اس لئے جا رہا ہوں کہ جو لوگ ہماری پوسٹ پہلی بار دیکھ رہے ہیں تو ان کو پتہ چلے کہ احساس راشن پروگرام کے لئے رجسٹریشن کروانی ہے اور میسج رائٹ میسج آپشن میں جاکر آپ نے میسج کرنا ہے
اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے اور اس کو 8171پر بھیجنا ہے اور بہترین اور آسان طریقہ کار ہے امید ہے کہ یہ سب لوگ آسانی سے گھر بیٹھے ہی کر سکتے ہیں اگر آپ کو سمجھ نہیں آرہی تو آپ کو میں اس میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں
انشاء اللہ ہم آپ کی رہنمائی کریں گے ابھی کافی لوگوں کو مسائل کا سامنا ہے کچھ لوگوں کی طرف سے میسج سینڈ نہیں ہوتا کچھ سینڈ ہوجاتا تو نے جواب موصول نہیں ہوتا تو یہ کوئی اور ٹیکنیکلی ایشو نہیں ہے
صرف آپ کے ساتھ ہی ہو رہا ہے کیوں کہ میں نے میسج بھیجا ہے اور مجھے فوراً ہی اس کا جواب ملا ہے اس کا آسان حل یہ ہے کہ آپ کسی اور سے اپنا میسج اپنا شناختی کارڈ سینڈ کر دیں
اس میں چاہے کسی اور کے نام پر بھی وہ آپ اپنا شناختی کارڈ سینڈ کر سکتے ہیں لیکن یہ بات ضروری ہے کہ سم چلتی ہے مطلب سے نہ ہوں کیونکہ اس پر بھی آپ کو تصدیق کے میسج آئے گا آپ کے بارے میں بتایا جائے گا
لیکن جب آپ بھی کسی قدر بھی اپنا شناختی کارڈ بھیج دیے ہیں تو نہیں آپ کو میسج آیا تھا جس میں لکھا ہوتا ہے کہ آپ کی درخواست موصول ہو چکی ہے ہم آپ سے جلد رابطہ کریں گے مزید بھی اور ہم آپ کے لئے صرف یہی کر سکتے کہ آپ میں اپنا مسئلہ بھی ہم آپ کے مسئلہ کو دیکھیں گے اور حل کرنے میں آپ کی مدد کریں
kindly mujhe rashan program me add kare
Me buht gareib ho mazdori krta ho phr bhe guzara bri muskal sa hota hy 8 famify mambr hn me ak kmata ho baqi chuty hn so please meri halp kry
Huma yousaf Mera behta hai. School Mai parta h ghr bi rent ka h bohut mushkil sy guzara hota hai
May aik mazdor hu akailay kamanay wala hu bht mushkil say ghr ka guzara hu rha hy meharbani ap mujay rashan programe may add kr lay
8171 par sms nhi ho ta
میں ایک غریب مزدور ھوں مجھے امداد کی ضرورت ہے برائے مہربانی فرما کر میری مدد کریں تاکہ میرے گھر کی کفالت ھو جاے میں آپکا بے حد مشکور ھوں گا