احساس راشن حاصل کرنے کیلئے یہ کام لازمی کریں | احساس راشن رعایت پروگرام کا آغاز 8171 سروس کھل گئی

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم میں آپ کو اپنے سائٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں اور اس پوسٹ میں ہم آپ کو احساس راشن پروگرام کے حوالے سے اہم معلومات سے آگاہ کریں گے آجکل لوگوں کو احساس پروگرام وصولی احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کرواتے وقت مسئلہ آرہا ہے کچھ لوگوں کی طرف سے کسی کا تو پھر میسج نہیں جاتا اور کچھ جواب موصول نہیں ہوتا

احساس راشن حاصل کرنے کیلئے یہ کام لازمی کریں | احساس راشن رعایت پروگرام کا آغاز 8171 سروس کھل گئی

آپ کو بہت بڑی اپڈیٹ دیتے ہیں احساس راشن پروگرام کے لئے کہ اس میں صرف اس کو کھول دیا گیا ہے اور اب وہ لوگ جو پہلے سے احساس راشن پروگرام کا حصہ نہیں بن سکے وہ اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں

اس کا مکمل طریقہ کار میں پہلے بھی آپ کو بتا چکا ہوں لیکن اب دوبارہ اس لئے جا رہا ہوں کہ جو لوگ ہماری پوسٹ پہلی بار دیکھ رہے ہیں تو ان کو پتہ چلے کہ احساس راشن پروگرام کے لئے رجسٹریشن کروانی ہے اور میسج رائٹ میسج آپشن میں جاکر آپ نے میسج کرنا ہے

اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے اور اس کو  8171پر بھیجنا ہے اور بہترین اور آسان طریقہ کار ہے امید ہے کہ یہ سب لوگ آسانی سے گھر بیٹھے ہی کر سکتے ہیں اگر آپ کو سمجھ نہیں آرہی تو آپ کو میں اس میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں

انشاء اللہ ہم آپ کی رہنمائی کریں گے ابھی  کافی لوگوں کو مسائل کا سامنا ہے کچھ لوگوں کی طرف سے میسج سینڈ نہیں ہوتا کچھ سینڈ ہوجاتا تو نے جواب موصول نہیں ہوتا تو یہ کوئی اور ٹیکنیکلی ایشو نہیں ہے

صرف آپ کے ساتھ ہی ہو رہا ہے کیوں کہ میں نے میسج بھیجا ہے اور مجھے فوراً ہی اس کا جواب ملا ہے اس کا آسان حل یہ ہے کہ آپ کسی اور سے اپنا میسج اپنا شناختی کارڈ سینڈ کر دیں

اس میں چاہے کسی اور کے نام پر بھی وہ آپ اپنا شناختی کارڈ سینڈ کر سکتے ہیں لیکن یہ بات ضروری ہے کہ سم چلتی ہے مطلب سے نہ ہوں کیونکہ اس پر بھی آپ کو تصدیق کے میسج آئے گا آپ کے بارے میں بتایا جائے گا

لیکن جب آپ بھی کسی قدر بھی اپنا شناختی کارڈ بھیج دیے ہیں تو نہیں آپ کو میسج آیا تھا جس میں لکھا ہوتا ہے کہ آپ کی درخواست موصول ہو چکی ہے ہم آپ سے جلد رابطہ کریں گے مزید بھی اور ہم آپ کے لئے صرف یہی کر سکتے کہ آپ میں اپنا مسئلہ بھی ہم آپ کے مسئلہ کو دیکھیں گے اور حل کرنے میں آپ کی مدد کریں

3 Comments

  1. Aijaz Memon September 7, 2022
    • Abdul Qayoom Abdul Qayoom January 6, 2024
  2. Huma yousaf September 3, 2023

Leave a Reply

best microsoft windows 10 home license key key windows 10 professional key windows 11 key windows 10 activate windows 10 windows 10 pro product key AI trading Best automated trading strategies Algorithmic Trading Protocol change crypto crypto swap exchange crypto mcafee anti-virus norton antivirus Nest Camera Best Wireless Home Security Systems norton antivirus Cloud file storage Online data storage