وزیراعظم کامیاب نوجوان قرضہ سکیم میں اپنی درخواست جمع کروانے کا مکمل طریقہ

السلام علیکم دوستو امید کرتے ہیں آپ سب خیریت سے ہونگے

تو دوستو آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ آپ کامیاب جوان قرضہ سکیم میں کیسے اپلائی کر سکتے ہیں

اپلائی کرنے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے 

بس آپ کے پاس مطلوبہ ڈاکومنٹس ہونے ضروری ہیں

جو ڈاکومنٹس ضروری ہیں وہ ہم آپ کو بتا دیتے ہیں۔

اپنا اصل شناختی کارڈ

والد / سربراہ کا شناختی کارڈ

بنک اکاؤنٹ نمبر اگر ہے تو

بجلی کا بل 

پاسپورٹ سائز فوٹو

تعلیمی ڈگری اگر آپ کے پاس کوئی تعلیم ہے تو

اپنا فون نمبر

کاروبار جو آپ نے کرنا ہے اس کی مکمل رپورٹ مطلب فیزیبلٹی رپورٹ

دو بندوں کے شناختی کارڈ نمبر اور فون نمبرز

زمین کی فرد ملکیت

اگر آپ کے پاس ابھی یہ تمام ڈاکومنٹس موجود ہیں تو اپنی درخواست جمع کروانے کیلئے ابھی نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں اور فارم پر کرکے اپنی درخواس جمع کروائیں

2 Comments

  1. Amirali August 18, 2021
  2. obaid ullah mossa August 18, 2021

Leave a Reply