PM Shehbaz Sharif Loan Scheme Program 2022 latest Update. Latest PM Shehbaz Sharif Loan Scheme Program 2022 latest Update for the Home and Business loan. You can get this loan by applying online through the online application portal. so apply online and get a chance to have a home or business loan.
وزیراعظم پاکستان عمران خان کامیاب نوجوان قرضہ سکیم فیز 2، 2021
اس سکیم کے تحت آپ 1 لاکھ سے لے کر ڈھائی کروڑ تک قرض حاصل کر سکتے ہیں
جس کیلئے درج ذیل کوائف کا ہونا لازمی ہے
اپنا کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ
والد کا شناختی کارڈ
بنک اکاؤنٹ اگر ہے تو
اپنا گھریلو بجلی کا بل
اپنا پاسپورٹ سائز فوٹو
نیشنل ٹیکس نمبر اگر بنا ہوا ہے تو
تعلیمی ڈگری
اپنا فون نمبر
ای میل ایڈریس اگر ہے تو
جو کاروبار آپ کرنا چاہتے ہیں اس کی فیزیبلٹی رپورٹ
دو بندوں کے شناختی کارڈ نمبرز، ان کا پورا نام اور انکے فون نمبرز جو آپ کے ضامن ہو نگے
ایک لاکھ سے لیکر 10 لاکھ تک بغیر کوئی سیکیورٹی کے لون آپ حاصل کر سکتے ہیں، 10 لاکھ سے زائد کی صورت میں آپ کو اپنی جائداد کی نقل وغیرہ ساتھ لگانی پڑے گی۔