بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم میں آپ کو اپنے ویب سائیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں احساس کفالت قیمت 18 ہزار روپے کے حوالے سے آپ بہت بار سوال پوچھے جا رہے ہیں تو اس کے بارے میں آج کی پوسٹ میں آپ کو اہم معلومات سے آگاہ کیا جائے گا اور ساتھ ہی آپ کو احساس کارڈ بینظیر کارڈ اور احساس راشن پروگرام کے حوالے سے اپڈیٹ دیں گے جو سب سے پہلے آپ کو احساس کارڈ اور بے نظیر کارڈ کے بارے میں بتائیں گے ویسے تو شروع میں جب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شروع ہوا تھا تو اس دور سے ہی بے نظیر کارڈ ملنا شروع ہو گئے اور بینظیر کارڈ کا ایک ہی فائدہ ہوتا تھا کہ جن لوگوں کو یہ کارڈ ملا تھا وہ اپنے قریبی بینک سے بھی آپ نے جو امداد کی رقم ہے وہ وصول کرسکتے تھے اور احساس کفالت کارڈ بھی سیم اسی طرح ہی ورک کرتا ہے میرا ان دونوں
پروگراموں کو کچھ عرصہ پہلے بند کر دیا گیا تھا اور شہباز شریف کی حکومت نے آکر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا اجراء کیا اور ساتھ ہی بے نظیر کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا لیکن وہ بھی اس سہولت کو کرنے میں بری طرح ناکام رہے اور اب حکومت کی طرف سے خبریں جا رہی ہے کہ دوبارہ سے احساس کفالت کارڈ کا اجرا ہونے جارہا ہے اور اس کارڈ کو حاصل کرنے کے لئے کوئی مخصوص اپلائی بھی نہیں کرنی پڑے گی جو لوگ پہلے سے احساس کفالت پروگرام میں اہل ہیں ان لوگوں کو دیا جائے گا تو یہ آپ کو واضح کرتے چلیں کہ اگر یہ کارڈ یہ سہولت جاری ہوتی ہے تو پھر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام والے لوگوں یعنی سندھ والے لوگوں کو بے نظیر کارڈ ملے گا اور اس کے علاوہ تمام صوبوں میں احساس کفالت کارڈ تقسیم کیا جائے گا جو آپ کو بتاتے ہیں کہ احساس راشن پروگرام کے حوالے سے کیا نئی اپڈیٹ جاری کی گئی ہے تو یقینا اس پروگرام کو شروع کرنے میں بھی حکومت تاخیر ہو رہی ہے لیکن جو تازہ ترین خبر آئی ہے وہ یہ ہے کہ ان شاءاللہ احساس راشن پروگرام کچھ ستمبر کی 15تاریخ سے اوپن کیا جائے گا اور بہت معذرت کے ساتھ ہم اب تک وہی معلومات پہنچا تو حکومت کی طرف سے جاری کی
جاتی ہے اور کبھی بھی ہم نے آپ کو کوئی فیس دے کر اپنی طرف سے نہیں دی اور نہ ہی دے سکتے ہیں اور ہمارا مقصد ایک ہی ہے کہ حکومت کی طرف سے اپ ڈیٹ آتی ہے وہیں ہم اب تک پہنچاتے ہیں اور ان تمام خبروں کے بارے میں رائے اور آپ کا غصہ آ حکومت ہی زیادہ کرتی ہے ہمارا اس میں کوئی قصور نہیں ہے احساس کفالت سکیم کیا ہے اور اٹھارہ ہزار روپے کا پروگرام کیا ہے معلومات کو پوسٹ میں شامل کرنا بہت لازمی سمجھا ہے کیونکہ بار بار مجھے یہی کمنٹس آرہے ہیں کہ بھائی اٹھارہ ہزار روپے کا کوئی پروگرام چل رہا ہے اس میں کس طرح اپلائی کرنا ہے وہ کیسے حاصل کر پائیں گے یہ سب کچھ بگڑی ہوئی صورت حال جو مجھ سے پوچھے جا رہی ہے اسی بارے میں آپ کو اپڈیٹ کر رہا ہوں تو یہاں پر آپ کو کلیئر کرتا چلوں کہ اس طرح کا کوئی نیا پروگرام نہیں چل رہا ہے جس کے تحت آپ کو اٹھارہ ہزار روپے کی امداد دی جارہی ہیں وہ اس کا ہو سکتا ہے کہ آپ کے احساس کفالت پروگرام کی پیمنٹ اور آپ کیا کچھ جو بچے رجسٹرڈ ہیں اس تعلیمی وظائف میں ان کی رقم ملا کر آپ کو چودہ ہزار اٹھارہ ہزار روپے تک مل سکتی ہے اگر احساس کفالت کی اٹھارہ ہزار روپے کے حوالے سے کوئی اپڈیٹ جاری
نہیں کی گئی اور نہ ہی کوئی ایسا پروگرام جاری کیا گیا
Plzzzz mujhy b indraj karwana ha
3540451948475
Mujy be endrajh krwana hy