بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم اسی طرح جیسا کہ آپ کو معلوم ہے حکومت کی جانب سے ابتدائی طور پر جب احساس پروگرام شروع کیا گیا تو احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے ذریعے بڑی تعداد میں لوگوں کو سپورٹ کیا گیا لیکن اس کے بعد حکومت کی جانب سے پالیسی کو تبدیل کیا اور احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کی جگہ پر نئے پروگرام کا آغاز کیا لیکن اس کے ساتھ ��کومت کی جانب سے ایک حقیقت سے رجسٹریشن اوپن نہیں کی گئی اور حکومت کی جانب سے ایک دن طریقے سے صرف سسٹم آف گیا اور حکومت کی جانب سے کہا گیا کہ تمام غریب خاندان یہ لے کروائیں تاکہ آپ کی درست معلومات ہے وہ ہم تک پہنچ سکے اور اس کے بعد آپ کو یہاں سے امداد لے سکے تو بڑی تعداد میں حکومت کی جانب سے لوگوں کا سروے کیا گیا اور اس کے لیے ٹیمیں تشکیل دی گئی انہوں نے بھی بہت زیادہ محنت کی گئی اور ان کی طرف سے کافی مشکلات کے باوجود دور دراز علاقے تھے وہاں سے ڈیٹا اکٹھا کیا گیا اور ڈیٹا اکٹھا ہونے کے بعد حکومت کی جانب سے کہا گیا تھا آپ کو یہاں سے قیمتی جائے گی لیکن یہاں پر بہت سے لوگوں کو کچھ مسائل کا سامنا بھی کرنا پڑا کچھ لوگوں کی یہاں پر اعدادوشمار اکھٹے نہیں ہو سکے اور
کچ�� لوگوں کے یہاں پر ایسی جو نمبر ان کا اندراج نہیں ہو سکا کیونکہ حکومت کی جانب سے ایک مہم بھی چلائی گئی کہ تمام خاندان یہاں سے شناختی کارڈ بنوانے لیکن لوگوں کے پاس شناختی کارڈ موجود نہیں تھے جس کی وجہ سے بہت سارے مسائل کا سامنا کرنا پڑا لیکن اب حکومت کی جانب سے یہ پالیسی واضح ہے کہ ایسے خاندان کے شناختی کارڈ رکھیں گے اور وہ حقدار ہے اس پروگرام کے تحت ان کو اس پروگرام کا حصہ بنایا جائے اور ان کو یہاں سے امداد دی جائے گی جب تک آپ کے پاس شناختی کارڈ نہیں ہوگا تب تک حکومت آپ کو کسی بھی پروگرام میں امداد جاری نہیں کرے گی تو اس لیے کوشش کریں کہ حکومت کی جانب سے جو بھی پروگرام آیا پالیسی آئے سے پہلے آپ اپنا قومی شناختی کارڈ بنوا لیں تاکہ آپ کو بروقت یہاں سے امداد دی جا سکے تاہم حکومت کی جانب سے پرچی رکھنے والے افراد ہے ان کے لیے ایک اہم اعلان سامنے آ چکا ہے وہ آپ کے ساتھ کرتی ہے تاکہ آپ کا یہاں سے وقت ضائع نہ ہو اور آپ کا یہاں سے فائدہ ہو لیکن اس سے پہلے آپ دوستوں سے گزارش ہے اگر آپ ہمارے چینل پر نئے ہیں ابھی تک ہمارے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا تو سب سن کربلا کو پریس کر دیں تاکہ تھی اور بہترین
ویوز آپ کو ملتے رہے اور اس کے ساتھ میرے لنک بھی پروائڈ کر دیا ہے اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ یہاں سے آپ کو اس اس کے پروگرام کے بارے میں اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بارے میں تحریری طور پر معلوم ہوجائے تو یہاں پر آپ کو تمام آپشن مل جائیں گے اور یہاں سے آپ خود جا کر سکتے ہیں کہ حکومت کی جانب سے کون سا پروگرام چلائے جا رہا ہے اور کون سا پروگرام ہے جس میں آپ کو زیادہ پیسے دیے جا رہے ہیں آپ حکومت کی جانب سے جو این ایس ای آر کی بچی ہے اس کے حوالے سے یہ انوسمنٹ کی گئی ہے کہ اس کا ��نیادی مقصد یہ تھا کہ آپ وہ پرچیاں دی گئی ہے اس میں اگر کسی بھی قسم کی کوئی مسٹیک ہے وہ آپ درست کروا لے اگر یہاں سے نزدیک درست نہیں کرواتے تو پھر آپ باہر بھی ہو جاتے ہیں اور آپ کی جانچ پڑتال کا مسئلہ بھی حل نہیں ہوتا تو جن لوگوں کے پاس ہیں یہ آدم سمتھ ہمیں کوئی مسئلہ ہے تو وہ یہاں سے ٹھیک کروا لے اور اس کے علاوہ جتنے بھی خاندان ہیں جو یہاں پر اپلائی نہیں کر سکتے یہ سر میں شامل نہیں ہو سکے ان سے یہ گزارش ہے کہ اب حکومت کی جانب سے احساس رجسٹریشن سنٹر بحال کیے جارہے ہیں جیسے ہی یہ باہو یہاں سے اپنی رجسٹریشن کروائی اور نئے
طریقے سے اس پروگرام میں شامل ہوجائے پھر حکومت کی جانب سے آپ کو سپورٹ کیا جائے گا اور یہ بتا دی جائے گی لیکن جواب این ایس ای آر کے پارٹی ہے اب اس کے ذریعے پیسے نہیں دیے جائیں گے کیونکہ جو لوگ اہل ہو چکے ہیں ان کو اس پروگرام کا حصہ بنا لیا گیا ہے اور باقی جتنے بھی خاندان ہیں ان کو قتل کر دیا گیا ہے جو اس پروگرام کے حق دار نہیں ہے