Ehsaas program 14000 Account payments start | Ehsas program check online bisp

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے اسلام علیکم آج ہم آپ کو ایک نئی پالیسی کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں اور امید کرتے ہیں یہ پالیسی آپ کو پسند آئے گی کیوں کہ حکومت کی کوشش ہوتی ہے وہ اپنی عوام کی خدمت کرتی ہے اور اس کے لیے فلاحی منصوبے لے کر آتی ہے تو ایسے مشکل وقت میں جب مہنگائی بڑھتی جا رہی ہے بے

روزگاری میں اضافہ ہورہا ہے تو ایسے وقت میں حکومت آپ کو سپورٹ کریں گے اور یہاں سے انتہائی دے گی پاکستان میں جس طریقے سے بے روزگاری میں اضافہ ہوا اس طریقے سے لوگ پریشان ہیں

کہ ان حالات پر قابو پایا جائے اور لوگوں کی خدمت کی تو حکومت کی جانب سے غریب خاندان کی کفالت کا ایک نیا سلسلہ شروع کیا گیا ہے جس کے تحت صوبائی حکومت بھی آپ کو سپورٹ کرے گی

Ehsaas program 14000 Account payments start | Ehsas program check online bisp

Ehsaas program 14000 Account payments start

اور اس کے ساتھ حکومت کی جانب سے نئی قسط بینظیر انکم سپورٹ پروگرام آپ کو دی جائے گی اگر آپ نے ابھی تک بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے سپورٹ حاصل ہیں کیا آپ احساس پروگرام سے متعلق نہیں لے سکے تو اب آپ کو ایک نئے طریقے سے سپورٹ مل سکتی ہے جس سے ہو آج ہم آپ کو آگاہ کریں گے اور امید کرتے ہیں یہ اپنے آپ کو پسند آئے گی کیونکہ حکومت آپ کو نئی قسط جاری

ہے جو احساس پروگرام سے بھی ہوگی اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ہو گی بلکہ اسے دو گنے وصول کریں گے ایک قسط آپ کو وفاقی حکومت فراہم کرے گی اور ایک قسط آپ کو صوبائی حکومت دے گی

اور اس کے ساتھ ہی میں آپ کو بتاتا چلوں کہ حکومت کی جانب سے ایک پروگرام ہے ایک پیکج اس میں تو دو ہزار روپے دینا شروع کر دیے ہیں بہت بڑی تعداد میں حکومت کی جانب سے اس پروگرام میں لوگوں کواہل کے گیا ہے

تقریبا جس کی تعداد ایک کروڑ چالیس لاکھ خاندانوں کو  ملتے ہیں جن کو حکومت کی جانب سے دو ہزار روپے کا ریلیف پیکیج ہر مہینے دیا جائے گا اگر کسی شخص کو کسی گھرانے کو ایک منتھلی پیسے نہیں ملتے تو اگلے 50 ڈبل قسط دی جائے گی نہیں کہ دو ہزار روپیہ آپ کے پہلے والے ہوں گے اور دو ہزار روپے آپ کے آگے والے ہوگئے تو اس طرح سے ان کو چار ہزار کی جو سپورٹ ہے

وہ حکومت کی جانب سے دی جائے گی اس کے علاوہ حکم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سپورٹ کرنے جا رہی ہے اس کی نئی قسط جاری ہے کیوں کہ حکومت کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ جیسے ہی ہمیں اقتدار ملے گا سب سے پہلے عوام کی خدمت کریں گے اور ان کے فلاحی منصوبہ شروع کریں گے تو وفاقی حکومت کی جانب سے یہ ایک

بڑی تبدیلی کی گئی تھی احساس پروگرام کی احساس کفالت پروگرام کو تبدیل کر دیا گیا تھا اور اس کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کر بیٹھ گیا اور کہا گیا کہ یہاں سے ہم ستر لاکھ جو خاندان ہوں گے احساس کفالت والے ان کو بھی سپورٹ کریں گے اور اس کے علاوہ جو باقی ہیں ان کو ہم بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سپورٹ کریں گے

Leave a Reply

best microsoft windows 10 home license key key windows 10 professional key windows 11 key windows 10 activate windows 10 windows 10 pro product key AI trading Best automated trading strategies Algorithmic Trading Protocol change crypto crypto swap exchange crypto mcafee anti-virus norton antivirus Nest Camera Best Wireless Home Security Systems norton antivirus Cloud file storage Online data storage