> Ehsaas Cash Program fourth payment receive | Ehsaas program today news - Jobs in Pakistan

Ehsaas Cash Program fourth payment receive | Ehsaas program today news

شروع اللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے آج ہم بات کرنا چاہتے ہیں اور آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ حکومت نے نئی قسط جاری  کرنی ہے اور اس کے لیے حکومت نے نیا طریقہ کار بھی جاری کیا  گیا ہے میں اس سسٹم کے تحت آئندہ آپ کو ملے گی لیکن اس کے لیے لوگوں کا اہل ہونا ضروری ہے

جو لوگ اس پروگرام میں اہل ہوں گے ان کو حکومت کی جانب سے امداد فراہم کی جائے گی اور ہر حکومت کی جانب سے پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کو اہل کیا جاتا ہے یا آپکو نااہل کیا جاتا ہے آپ کو یاد ہوگا احساس کفالت پروگرام کی جو پالیسی تھی اس میں یہ شامل تھا اگر آپ نے بیرون ملک سفر کیا اور یہ سفر آپ نے تجارتی مقصد کے لیے کیا آپ نے کچھ پیسے کمانے کے لئے کیا یا روزگار حاصل کرنے کے لئے کیا تو پھر آپ کو احساس پروگرام کا حصہ نہیں بنایا جاتا تھا

اور اب جو موجودہ حکومت ہے اس کی جانب سے یہ پالیسی بنائی گئی ہے کہ آپ کو بیرون ملک کسی مذہب فریضے کی ادائیگی کے لیے جانا پڑا تو آپ کی درخواست پر نظر ثانی کی جائے گی اور آپ کو احساس پروگرام کا حصہ بنایا جائے گا اور اسکو  اہل کیا جائے گا اور جو دوسری پالیسی تھی وہ یہ تھی کہ اگر آپ نے احساس کفالت پروگرام

ہے جن صارفین نے اس سے زیادہ موبائل بیلنس کی مثال کے طور پر اپنے ایک مہینے کے اندر دو ہزار سے زائد کا بیلنس یوز کرتے ہیں آپ کو پھر حکومت کی جانب سے آپ کو اس پروگرام کا حصہ تصور نہیں کیا جاتا پھر آپ گیا اور وہاں پر نااہل کیا گیا جیسے کہ باوجود حکومت کی پالیسی ہے اس کے مطابق آپ جو چاہیں کر سکتے ہیں جتنا مرضی بولتے ہیں اس لیے آپ کو اس پروگرام سے نااہل نہیں کیا جائے گا

تو یہ اردو فلٹر ہے ان کو ہٹا دیا گیا ہے اور اب آپ کو نئی قیمت دی جارہی ہے جو نئی پیمنٹ سے ظاہر ہے یہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ملے گی البتہ رجسٹریشن ہے جو اس کے کہ جس شخص نے اس کے حوالے سے جو اہم اپڈیٹ وہ آپ کو بتاتے ہیں یہاں پر حکومت کی جانب سے جو احساس کفالت پروگرام میں کچھ خاندان شامل کیے گئے تھے اور نکالے بھی گئے جن کا اسکور میچ نہیں کر رہا

یا کسی ٹیکنیکل وجوہات کی بنا پر آپ کو یہاں سے نکال دیا گیا ہے تو اس کے ساتھ میں آپ کو یہ بتانا چاہ کے دو ہزار پیکج انٹرنیٹ پیکیج ہے وہ آپ کو یہ تمام اس کا فائدہ صارفین کے لیے بھی ہے اور جو لوگ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ تھے ان کو بھی حکومت

کی جانب سے دو ہزار روپیہ دیا جائے گا اور اب حکومت نے یہ کام کیا ہے کہ نیکسٹ ہے اس سے پہلے فائنل اپڈیٹ جاری کر دی ہے فائنل اپڈیٹ کے مطابق اب اپنا نام اپنی چیک کر لینا اگر آپ کا نام موجود ہے تو آپ یہاں سے فوری طور پر ایک دن کے اندر جاکر پیپر جو ہے میں سوال کریں گے

اور یہ نام کہاں سے چیک کرنا ہے یہ آپ نے چیک کرنا ہے ایڈونس طرف سے یا بی ایس پی کا ہے وہ اسے اپنے نام چیک کرنا ہے نہ موجود ہے اپنے نہیں لگانی اگر نہ موجود نہیں ہے تو پھر آپ کو دوبارہ سے اپلائی کرنا پڑے گا اور اس کے لیے شناختی کارڈ کی ضرورت پڑے گی

اپنا نام چیک کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

Share With Friends

5 Comments

  1. Faizan ali September 4, 2022
  2. wazir amir hussain September 13, 2022
  3. wazir amir hussain September 13, 2022
  4. Imrankhan Imran September 24, 2022

Leave a Reply