Ehsaas 8123 Rashan Program Registration | Ehsas Rashan Online Check | 8123 Ehsaas Rashan New Update

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم میں آپ کو اپنی ویب سائیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں آج کی ویڈیو احساس راشن پروگرام کے حوالے سے ہے کیونکہ احساس راشن پروگرام کی نئی رجسٹریشن کے لیے ایک نیا کوڈ جاری ہو چکا ہے تو اس نئے کوڈ پر آپ کس طرح احساس راشن پروگرام کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں

کس طرح میسج بھیج سکتے ہیں یہ سب کچھ آپ کو بتائیں گے اور ہمیشہ ہمارا مقصد ہے کہ کوئی ایسی معلومات جو حکومت کی طرف سے جاری ہوتی ہے وہیں آپ تک پہنچائی جاتی ہے اور کچھ ایسی معلومات بھی ہوتی ہیں ان کو ہم خود دیکھتے ہیں ریسرچ کرتے ہیں تحقیق کرتے ہیں اگر وہ سچی ہوتی ہے تو وہ آپ تک پہنچاتے ہیں تو یہ احساس راشن پروگرام کی طرف سے ایک نیا کوڈ جاری ہو چکا ہیں جو آپ سوشل میڈیا پر دیکھ رہے ہیں کہ جن لوگوں نے احساس راشن پروگرام کے لئے رجسٹریشن کروانی ہے تو وہ

 Ehsaas 8123 Rashan Program Registration

فورا اپنا شناختی کارڈ میسج میں لکھ کر 8123 پر سینڈ کریں تو کیا یہ ایک ایسی سروس ہے یہ حقیقی طور پر احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن کے لئے جاری ہوچکی ہے یا اس میں کوئی گڑ بڑ ہے تو آپ کو ثبوت کے ساتھ بتا رہے ہیں کہ آپ اس وقت چیک کر سکتے ہیں کچھ لوگوں نے آپ کو تصدیق کے طور پر یہ بتایا ہے

کہ آپ اسی طرح 8123 پر میسج بھیجیں تو آپ کو یہ جو ابھی میسج ملے گا تو میں اپنا تجربہ شیئر کر رہا ہوں کہ میں نے کل رات کو میسج کیا یہاں تو میں نے اپنا آئی ڈی کارڈ نمبر 8123 پر سینڈ کر دیا لیکن اب تقریبا بارہ سے چودہ گھنٹے ہو چکے ہیں ابھی تک مجھے کوئی جوابی میسج نہیں ملا اسی بارے میں تحقیق کر رہا ہوں اور احساس راشن پروگرام کے جو اعلی عہدے داران ہے ان سے بھی رابطے میں ہوں تو جونہی مجھے کنفرم ہوتا ہے کہ حقیقی طور پر 8123 ویسے ہی رجسٹریشن ہوگی تو انشاء اللہ میں اپنی اگلی پوسٹ میں آپ کو تصدیق کے ساتھ بتاؤں گا تو فی الحال آپ سے گزارش ہے کہ آپ 8123پر اپنا شناختی کارڈ سینڈ نہ کریں کیونکہ حکومت کی طرف سے ابھی تک لانچ نہیں ہوا یہ سب کچھ

آپ میڈیا صارفین ہیں وہی بتا رہے ہیں ویسے 8123 کا جو کوڈ ہے یہ بھی ایک ہمقدم احساس پروگرام کے حوالے سے ہے تو اسی لیے ابھی تک احساس راشن پروگرام کے ساتھ اس پر لانچ نہیں کیا گیا حکومت کی طرف سے جونہی حکومت کی طرف سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے تو میں آپ کو ضرور بتاؤنگا۔

BISP 9000 Online Registration New Payment Of Update 2023
How to Check 25000 | Ehsaas Program
How to Check 25000 | Ehsaas Program
How to Check 25000 | Ehsaas Program

Leave a Reply

best microsoft windows 10 home license key key windows 10 professional key windows 11 key windows 10 activate windows 10 windows 10 pro product key AI trading Best automated trading strategies Algorithmic Trading Protocol change crypto crypto swap exchange crypto mcafee anti-virus norton antivirus Nest Camera Best Wireless Home Security Systems norton antivirus Cloud file storage Online data storage