بریکنگ نیوز ! عید سے پہلے موسم کروٹ بدلے گا، محکمہ موسمیات نے ہائی الرٹ جاری کر دیا

موسمی_صورتحال:
خبردار! ہوشیار!
محض چند لائیک لینے کیلئے فارکاسٹ نہیں کی گئی. شدید بارشیں آنے والے دنوں میں بالائی اور وسطی علاقوں کو متاثر کرنے کا امکان ہے. جس سے اربن فلڈنگ / فلیش فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات ہیں. کہاں کتنی بارشیں ہوں گی؟ جانیے اس اپڈیٹ میں اور پوسٹ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں،،،، شکریہ

موسمی_سرخیاں:
سندھ / بلوچستان میں بارشیں اور پنجاب / خیبرپختونخواہ / کشمیر میں درجہ حرارت بے قابو!
سال 2021 اور مون سون سیزن 2021 کا اب تک کا طاقتور ترین سلسلہ عید قربان کی چھٹیوں پر متوقع!
بادل پھٹنے کے قوی امکانات !

اربن فلڈنگ یعنی کہ شہری علاقوں میں مقامی سیلاب کا خدشہ / پہاڑی علاقوں پر سیلابی ریلوں کا خدشہ!
عید کی چھٹیوں کے دوران سیاحتی مقامات کا رخ کرنے سے پرہیز کریں!
تمام امدادی سرگرمیاں اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں!
مغربی ہواؤں کے دو سلسلے متوقع، پہلا اتوار شام سے اور دوسرا جمعرات سے مون سون ہواؤں سے ٹکراؤ کرنے کا امکان!
بحیرہ بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کی تشکیل کا بھی امکان!
مویشی منڈیوں کیلئے نکاسی آب کو مدنظر رکھتے ہوئے ہدایات جاری / قربانی کے جانوروں کی دیکھ بھال کا بندوبست کرلیجئیے!
کسان اور کاشتکار حضرات بھی کمر کس لیں. چاول کی کاشت کے تمام اضلاع میں اچھی بارشیں متوقع!

Leave a Reply

best microsoft windows 10 home license key key windows 10 professional key windows 11 key windows 10 activate windows 10 windows 10 pro product key AI trading Best automated trading strategies Algorithmic Trading Protocol change crypto crypto swap exchange crypto mcafee anti-virus norton antivirus Nest Camera Best Wireless Home Security Systems norton antivirus Cloud file storage Online data storage